the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 14 اگسٹ (ذرائع) حکمران بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) نے بی جے پی کی ناکامیوں پر ایک خصوصی کتابچہ اور سی ڈی جاری کی  ہے جسکا عنوان رکھا گیا ہے بی جے پی کے 100 جھوٹ-
وزیر صنعت اور بی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ نے



پیر کو پرگتی بھون میں سی ڈی اور کتابچہ کا اجرا کیا-
بی جے پی کے 100 جھوٹ" بی آر ایس سوشل میڈیا ونگ کے ذریعہ چلایا جانے والا ایک سلسلہ ہے جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح بی جے پی تلنگانہ اور ملک کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.