the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
دبئی،12مارچ(ایجنسی) یمن میں سرکاری فوجیوں اور حوثی باغیوں کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹے کی جنگ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
یمنی حکام نے آج یہ اطلاع دی۔حکام نے بتایا کہ سرکاری فوجیوں نے کل رات یمن کے تعزشہر کے جنوب اور مغربی حصے کا گھیرا توڑ دیا اور حوثی باغیوں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کے فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.