کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟
حیدر آباد 27 مئی (یو این آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ و تلگودیشم پارٹی کے سر براہ این چندرا بابونائیڈو نے ملک میں تمام بڑی کرنسی نوٹوں کی منسوخی پر ...
حیدر آباد 27 مئی (یو این آئی) تلنگانہ مہیلا کانگریس کی صدر ایم سنیتار اؤ نے پارٹی کی جانب سے جاری کردہ تادیبی نوٹس پر وضاحت پیش کی ہے۔ منگل کے رو...
حیدر آباد 27 مئی (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل کو اعلان کیا کہ آئندہ 2 تا 3 دنوں میں جنوب مغرب مانسون کے تلنگانہ کے مزید علاقوں میں پیش قدمی کے ل...
حیدر آباد 27 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر مال پی سرینواس ریڈی نے تمام سب رجسٹرار دفاتر میں آدھار پر مبنی ای سائن ( ڈیجیٹل دستخط ) نظام متعارف کران...
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) آل انڈیا قومی تنظیم کی دنیشینل ایگزیکیوٹیو میٹ، جہاں ملک کے سلگتے مسائل پر غور و خوض کیا گیا وہیں مقررین نے قومی تنظیم م...
ممبئی ، 27 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان پر کہ اگر آج بالا صاحب ٹھا کرے زندہ ہوتے تو وہ آپریشن سندور کے لیے وزیر اعظم نریندر مو...
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت ٹرول کر کے حکومت چلا رہی ہے اور دباؤ میں ملک کو در پیش چیلنجوں...
سری نگر ، 27 مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے منگل کو سیاحتی مقام رعبداللہ نے پہلگام میں ایک خصوصی کابینہ اجلاس کی صدارت کی...
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کی 61 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش ...
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کر کے کر ناٹک کے ضلع کو پل میں واقع بھگوان ہنومان کی جائے پیدائش مان...
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) جدید لڑاکا طیاروں کی کمی کا سامنا کرنے والی فضائیہ کی حملہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ح...
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئر مین جگدیپ دھنگھڑ نے کہا کہ اداروں کی طرح سیاسی جماعتوں پر بھی قومی کاز کے تئیں اخلاقی ذم...
حیدر آباد 26 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کی اصل اپوزیشن بی آرایس کے کارگذار صدر و سابق وزیر تارک را مار او کے دفتر کے باہر آج کشیدگی پھیل گئی۔ تفصیل...
سری نگر ، 26 مئی (یو این آئی) وادئ کشمیر میں ان دنوں چیری فصل تیار ہے اور کسان اس کو درختوں سے اتار کر ڈبوں میں پیک کر کے بازاروں میں منتقل کرنے میں م...
نیو یارک / برسلز ، 26 مئی (آئی این ایس) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یورپی یونین سے در آمدات پر مجوزہ 50 فیصد ٹیرف کو 9 جولائی تک ملتوی کرنے پر رضامندی ظ...
کوچی 26 مئی (یو این آئی) کیرالہ کے کوچی ساحل کے قریب بحیرہ عرب میں لائبیرین کنٹینر جہاز ڈوبنے کے بعد ایک عوامی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں لوگوں ک...
سری نگر ، 26 مئی (یو این آئی) میر واعظ کشمیر میر واعظ عمر فاروق نے آن لائن جوئے کے بڑھتے ہوئے اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاشرے کے اخلاقی ا...
نئی دہلی، 26 مئی (یو این آئی) قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈو بھال خرابی صحت کی وجہ سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں سکیورٹی کے مسائل پر ہونے والی اعلیٰ نما...
نئی دہلی ، 26 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز کہا کہ وہ کر ناٹک حکومت کی نئی عرضی پر منگل کے روز سماعت کرے گا جس میں بنگلور پیلیس گراؤنڈ کی ...
وڈ ودرہ، 26 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز گجرات کے وڈو درہ میں روڈ شو کیا مسٹر نریندر مودی کا دوروزہ گجرات دورہ آج صبح یہاں شرو...
حیدر آباد 24 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کی وزیر بہبودی خواتین و اطفال سیتکا نے کہا ہے کہ بی آرایس کے کارگذار صدر تارک را مار اونے جھوٹے پرو ، جھوٹے پروپ...
حیدر آباد 24 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے اعادہ کیا کہ مرکز کو دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں ریاستی حکومت کا مکمل ساتھ حاصل ہے۔...
تل ابیب، 24 مئی (یو این آئی) اسرائیلی ٹیلی ویژن کی جانب سے کروائے گئے سروے میں اسرائیلوں نے نیتن یاہو کے یاہو بارے میں رائے دی ہے کہ وزیر اعظم جنگ ختم...
نئی دہلی ، 24 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ میں پیر سے گرمیوں کی تعطیلات شروع ہو رہی ہیں اس عرصے کو غالباً پہلی بار جزوی کام کے دن کا نام دیا گیا ہے اور...
نئی دہلی ، 24 مئی (یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی لیڈر اور دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے کہا ہے کہ دہلی میں بی جے پی کی چار انجن وال...
نئی دہلی ، 24 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف کی پیش رفت پر وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہفتہ کے روز ہونے وال...
نئی دہلی ، 24 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جس گجرات ماڈل کا پورے ملک میں ڈھنڈورا پیٹتی ہے، در...
ماسکو ، 24 مئی (یو این آئی) در اور منیتر اکز گم (ڈی ایم کے) کے رکن پارلیمنٹ کنیموزی کی قیادت میں ہندوستانی آل پارٹی وفد نے روس کے دورے پر روسی قیادت ک...
کوپن ہیگن ، 23 مئی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعہ کے روز مغربی ممالک پر واضح کیا کہ ہندوستان نے پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کشمیر کے مس...
حیدرآباد، ٢٣ مئی (ذرائع) تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر دستک دے دی ہے، جس کے بعد طبی حکام اور عوامی حلقوں میں تش...