the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد،3 جون(ذرائع) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی منگل کو حیدرآباد ایرپورٹ  پہنچے ،بتادیں کہ آپریشن سندور کا وفد الجزائر، سعودی عرب، کویت اور بحرین کا سفارتی دورہ مکمل



کرنے کے بعد واپس لوٹا ہے۔
وفد، جس کی قیادت بی جے پی کے رکن پارلیمان بائیجیانت پانڈا کررہے ہیں،وفد کا مقصد دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانا اور سرحد پار سے لاحق خطرات پر ہندوستان کے مضبوط موقف کو پیش کرنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.