: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیپال/15مارچ(ایجنسی) نیپالی حکومت نے ملکی چیف جسٹس گوپال پاراجولی کو اٰن کے منصب سے فارغ کر دیا ہے۔ انہیں چیف جسٹس کے منصب پر براجمان رہنے کے لیے اپنی تاریخ پیدائش میں ردوبدل کے الزام کا سامنا تھا۔ ذرائع کے مطابق
پاراجولی مطلوبہ ریٹائرمنٹ کی عمر پینسٹھ برس پر کئی ماہ پہلے ہی پہنچ گئے تھے۔ اُن کی تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی تفصیلات ایک اخبار نے حال ہی شائع کی ہیں۔ نیپالی سپریم کورٹ کے سب سے سینیئر جج دیپک راج جوشی نے چیف جسٹس کا منصب سنبھال لیا ہے۔