the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
کلکتہ 8جنوری (یو این آئی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے بند حامی جماعت بایاں محاذ اور کانگریس پر غنڈہ گردی کا الزام عاید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پی ایم کے پاس کوئی بھی آئیڈیو لوجی نہیں ہے۔
ریلوے ٹریک پر بم رکھنا غنڈہ گردی ہے تحریک کے



نام پر بتھربازی کرنا اور ٹرانسپورٹ کو نقصان پہنچانا دادا گیری ہے اور یہ کوئی تحریک نہیں ہے میں اس کی مذمت کرتی ہوں۔

وزیرا علیٰ نے کہا کہ اس سے قبل بھی عوام نے بایاں محاذ کے ہڑتال کو ناکام بنایا ہے اور کھٹیا پبلیسٹی کا ذریعہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.