the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،9 اگسٹ (ذرائع) سپریم کورٹ کی جانب سے اے اے پی لیڈر منیش سسودیا کو ضمانت دینے کے ساتھ ہی، بی آر ایس کے کارگذار  صدر کے ٹی راما راؤ نے امید ظاہر کی کہ ان کی بہن اور ایم ایل سی کے کویتا سمیت سبھی کو بھی جلد ضمانت مل جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ جمعرات کو ایک



اور اپیل دائر کی گئی ہے اور اس کی سماعت اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے۔
کویتا کو اس سال مارچ میں انفورسمنٹ ڈائرکٹر نے دہلی ایکسائز پالیسی کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا۔
دہلی ایکسائز پالیسی کیس کے سلسلے میں گرفتاری کے بعد سے وہ گزشتہ چار پانچ ماہ سے تہاڑ جیل میں بند ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.