the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سینن برنارڈینو/4ستمبر(ایجنسی) کیلیفورنیا کے ایک اپارٹمنٹ میں ڈاس گیم کے دوران ہوئی فائرنگ میں 8 لوگ شدید زخمی ہوگئے، یہ معلومات پولیس نے دی، san-bernardino سان برنارڈینو کی پولیس اہکار نے بتایا کہ واقع والے مقامپر اہکار اتوار کی رات پہنچے، اپارٹمنٹ کے باہر والے کھلے علاقے میں آگے بھیڑ کو دیکھتے ہوئے انہیں مدد کے لیے کال کرنی پڑی.

انہوں نے بتایا کہ محقیقن اس بات کی جانچ کررہے ہیں کہ یہ فائرنگ کیسے شروع ہوئی اور کیا دونوں اور سے گولیاں چلائی گئی تھی.


 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.