the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 دسمبر (یو این آئی)بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل کرم بیر سنگھ نے آج بتایا کہ بحریہ نے حال ہی میں ہندوستان کے آبی علاقے میں آئے چین کے ایک جنگی جہاز کو فرار پر مجبور کیا تھا اور چین کو واضح لفظوں میں پیغام دیا گیا ہے کہ اس کے بحری جنگی جہاز بغیر کسی اجازت کے ہندوستان کے خصوصی معاشی علاقے میں نہیں آسکتے۔
ایڈمیرل کرم بیر سنگھ نے یوم بحریہ سے ایک دن قبل منگل کو یہاں سالانہ نامہ نگاروں کی کانفرنس میں بحریہ کے مسلسل کم ہوتے ہوئے



بجٹ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ وہ محدودوسائل میں توازن بنانے کی پوری کوشش کررہے ہیں جس سے بحریہ کی صلاحیتوں اور ملک کے مفادات کے ساتھ کوئی سمجھوتے نہیں ہو۔
بحریہ کی طیارہ بردار جنگی جہاز کی ضرورتوں کے بارے میں صورت حال واضح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’بحریہ کے سربراہ کی حیثیت سے ان کا ماننا ہے کہ ہندوستان کو تین طیارہ بردار جہازوں کی ضرورت ہے جس سے کے دو طیارہ بردار جہاز ہر وقت مہموں اور تعیناتی کے لئے تیار رہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.