: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،23فروری:-حکومت ہند اور کناڈا کے انٹر نیشنل ڈیولپمنٹ ریسرچ سینٹر (آئی ڈی آر سی) نے موجودہ اور مستقبل میں عالمی اور مقامی ترقیاتی چیلنجوں کا سامنا کرنے میں تحقیقی مدد پر مبنی پروگرام کے
سلسلے میں آج یہاں ایک مفاہمتی دستاویز(ایم او یو) پر محکمہ اقتصادی امور(باہمی تعاون) کے جوائنٹ سیکریٹری مسٹر ایس سیلوا کمار اور کناڈا کے آئی ڈی آر سی کے پریزیڈینٹ ڈاکٹر جین لیبل نے دستخط کئے ہیں۔