the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اقوام متحدہ،27 اکتوبر:- اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریز نے افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے ملٹی ڈائمنشنل انٹیگریٹڈ اسٹیبلائزیشن مشن (ایم آئی این یو ایس ایم اے)کے قافلہ پر حملے کی سخت مذمت کی ۔
اس حملہ



میں امن مشن کے تحت گئے تین لوگوں کی موت اور دو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ترجمان کی جانب سے کل جاری ایک پریس بیان میں مسٹر گوتریز نے متاثرین کے کنبوں اور رشتہ داروں کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.