the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) دہلی پولیس نے کانگریس کے آئی ٹی سیل کے رکن چراغ پٹنائک کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے۔ چراغ پر کانگریس کے سوشل میڈیا سیل میں کام کرنے والی ایک خاتون نے جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے۔

In response to the recent allegations against one of our team workers by an ex worker, please read the statement below-


پولیس میں شکایت درج ہونے کے بعد سوشل میڈیا سیل کی انچارج 
Divya Spandana
 دویا اسپندنا پر ملزم کا بچاو کرنے کے الزامات لگ رہے ہیں۔ حالانکہ دویا اسپندنا نے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے کہ انہیں متاثرہ خاتون کی طرف سے کسی بھی طرح کی شکایت نہیں ملی ہے۔ 

واضح رہے کہ منگل کو بی جے پی نے پریس کانفرنس کیا تھا، جس میں بی جے پی لیڈر میناکشی لیکھی نے کانگریس پر خواتین کے استحصال کا الزام لگایا تھا۔ لیکھی نے دہلی پولیس سے اپیل کی تھی کہ وہ کانگریس کے سوشل میڈیا آفس میں جنسی استحصال کی شکایت پر ایف آئی آردرج کریں، اس کے ساتھ ہی شکایت کرنے والی لڑکی کی سیکورٹی کو یقینی بنائیں۔ اس پریس کانفرنس کے ایک گھنٹے بعد ہی دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.