: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ اگرچہ سیمی کنڈکٹر مینو فیکچرنگ میں ہندوستان کا سفر تاخیر سے شروع ہوا ہے ، لیکن اب ہمیں کوئی طاقت نہیں روک سکتی یہاں دوار کا میں یشو بھومی میں سہ روزہ سیمیکان انڈیا
2025 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ملک میں سیمی کنڈکٹر ایکو سسٹم کو فروغ دینے کی سمت میں تیزی سے کام کیا گیا ہے سیمیکان انڈیا کہ ملک میں سال 2021 میں شروع کیا گیا تھا اور پہلے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کے لیے سال 2023 میں منظوری دی گئی تھی۔