: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اکتوبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بحر ہند کے خطے میں ماحولیاتی تبدیلی، بحری قزاقی، دہشت گردی، منشیات کی اسمگلنگ، حد سے زیادہ ماہی گیری اور کھلے سمندروں پر تجارت کی آزادی جیسے مشترکہ سمندری چیلنجوں سے مؤثر طریقے سے
نمٹنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کے فریم ورک کے قیام پر زور دیا ہے وزیر دفاع نے پیر کو گوا میری ٹائم کانفرنس کے چوتھے ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے خطے کو غیر محفوظ بنانے والے خود غرض مفادات سے گریز کرتے ہوئے مشترکہ سمندری ترجیحات کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔