the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 16 نومبر (ذرائع) جنوب مشرقی خلیج بنگال میں کم دباؤ کی وجہ سے حیدرآباد میں اگلے تین دنوں تک ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔
کم دباؤ 18 نومبر کو آندھرا پردیش کے جنوبی ساحل تک پہنچنے کا امکان



ہے۔
منگل کے روز شہر کے چند علاقوں بشمول بوئن پلی، سکندرآباد، خیریت آباد اور بنجارہ ہلز میں صبح ہلکی بوندا باندی ہوئی اور کم از کم درجہ حرارت 22.9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
کوکٹ پلی میں سب سے زیادہ 11.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.