the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن نے ایران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد مشرقِ وسطیٰ کو عدم استحکام سے دوچار کرنا اور خطے میں امریکی مفادات کو نقصان پہچانا ہے۔ مسٹر ٹلرسن نے کہا کہ  بے قابو ایران کے پاس شمالی کوریا کے راستے پر چلنے کی صلاحیت ہے اور وہ دنیا کو اس راستے پر اپنے



ساتھ لے جا رہا ہے۔  صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پہلے ہی ایران کے نیوکلیائی معاہدے کا جائزہ لینے کا حکم دیا تھا۔اگرچہ امریکہ کاخیال ہے کہ ایران 2015 کے معاہدے پر عمل کر رہا ہے۔ایران نے ان الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ تاہم ایران مغربی ممالک کے نیوکلیائی ہتھیار تیار کرنے کے الزامات کو مسلسل مسترد کرتا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.