the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
بین الاقوامی دباؤ اور امریکہ کے ساتھ فوجی کشیدگی کے بڑھنے کے بعد بھی شمالی کوریا نے کہا کہ وہ اپنا میزائل ٹیسٹ کا پروگرام مسلسل جاری رکھے گا۔شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ ہانگ



سونگ يال نے کہا، ہم ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر اپنا میزائل ٹیسٹ کا پروگرام جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر امریکہ نے فوجی کارروائی کی تو اسے بھی جنگ کا نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.