the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی (مرکزی خفیہ ادارے) کو مشتبہ دہشت گردوں کے خلاف ڈرون حملے کرنے کے نئے اختیار دے دیئے ہیں۔وال



اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے اس بات کی اطلاع دی۔مسٹر ٹرمپ کا یہ قدم سابق امریکی صدر بارک اوباما کی سی آئی اے کے فوجی کردار کو محدود کرنے سے متعلق پالیسی سے بالکل مختلف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.