the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی عرب،16فروری(ایجنسی) سعودی عرب کے علاقے ابھا میں طوفان بادو باراں کے دوران میں ایک گیس اسٹیشن پر بجلی گری ہے جس سے اس کو آگ لگ گئی اور محکمہ شہری دفاع کو اس آگ پر قابو پانے کے لیے بلانا پڑا ہے۔
محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل عبدالرحیم نے بتایا ہے کہ فورسز نے گیس



اسٹیشن کو لگی آگ پر قابو پا لیا ہے اور یہ آگ ممکنہ طور پر طوفان کے دوران بجلی گرنے سے ہی لگی تھی۔طوفان اور برق گرنے سے علاقے میں کافی نقصان ہوا ہے۔

شہری دفاع کے رضاکاروں نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال میں منتقل کردیا ہے اور وہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے جبکہ آتش زدگی کے براہ راست سبب کے تعیّن کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.