the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
یمن،16فروری(ایجنسی) یمن میں گزشتہ شب بمباری کے نتیجے میں آٹھ خواتین اور ایک بچہ ہلاک ہو گئے۔ یمنی دارالحکومت صنعاء کے قریب یہ بمباری جنازے کے لیے جمع افراد پر کی گئی۔ صنعاء پر کنٹرول رکھنے والے ایران نواز حوثی باغیوں نے اس بمباری کی ذمہ داری سعودی سربراہی



میں قائم اتحاد پر عائد کی ہے۔ طبی حکام کے مطابق بمباری کے نتیجے میں کم از کم دس دیگر افراد زخمی بھی ہیں۔ سعودی اتحاد کی طرف سے فوری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ سعودی عسکری اتحاد مارچ 2015ء سے یمن میں فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس دوران کم ازکم ساڑھے سات ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.