the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اسرائیلی وزیر اعظم منجامن نتین یاہو نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ جولان کی پہاڑیوں پر اس کے قبضہ کو اس کا جائز حق تسلیم کریں ۔واضح رہے کہ اسرائیل نے 1967 کی جنگ میں شام کے اس علاقہ



کو چھین لیا تھا۔ساری دنیا یہ بات تسلیم کرتی ہے کہ اسرائیل اور شام کے درمیان واقع پلیٹو پر اسرائیل نے ناجائز قبضہ کررکھا ہے اس نے 1981 میں علاقہ کو اسرائیل میں شامل کرلیا تھا جسے دنیا تسلیم نہیں کرتی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.