the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ادبی کانفرنس جے پور لٹریري فیسٹیول میں پیر کو متنازع اور جلاوطن بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین بھی پہنچی۔ پروگرام میں اس کی شرکت کو لے کر پہلے سے کسی کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ کانفرنس میں تسلیمہ کے آنے کو پوری طرح سے خفیہ رکھا گیا تھا۔ ایسی قیاس آرائی کی جا رہی ہےکہ منتظمین کو ڈر تھا کہ تسلیمہ کی مخالفت کی جائے گی اس وجہ سے اس کے بارے میں کسی کو مطلع نہیں کیا گیا۔ تسلیمہ یہاں ایکزائیل سیشن ((ملک بدر سیشن ) میں اپنی بات رکھ رہی تھیں ، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فیسٹیول کی ویب سائٹ پر نہ تو اس سیشن کا ذکر ہے اور



نہ ہی اسپيكرو ںکی لسٹ میں تسلیمہ کا نام ہے۔

پروگرام کے دوران متنازع مصنفہ تسلیم نے یکساں سول کوڈ پر بولتے ہوئے کہا کہ مسلمان نہیں چاہتے ہیں کہ وہ اس کا حصہ بنیں، لیکن خواتین کے حقوق کے لئے اس کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ اسلامی بنیاد پرستی پر تسلیمہ نے کہا کہ 'جب بھی میں اسلام مذہب پر تنقید کرتی ہوں ، تو اسلامی بنیاد پرست مجھے مارنے کے لیے دوڑتے ہیں، یہ سب دیگر مذاہب میں نہیں ہوتا، اسلام کا روادار ہونا ضروری ہے۔ تاہم ' ساتھ ہی ساتھ تسلیمہ نے یہ بھی کہا کہ وہ ہندو بنیاد پرستی اور دیگر طرح کے بنیاد پرستی کی بھی مخالفت کرتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
JAFAR ALI Says:
Shut up YOu dog of hell. What you know about Islam at all. You fear in this world so much. Imagine what will happen to you infront of the hell fire.

Comment posted on January 24 2017
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.