the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،15 اکتوبر (رائٹر) یہاں وسکوسن میں رہنے والے دو افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ جنگجو گروپ دولت اسلامیہ (داعش) میں شامل ہونے کے لئے ملک سے باہر جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ اطلاع محکمہ انصاف نے دی ہے۔ 35 سالہ جیسن مائیکل لڈکے اور 30 سالہ یوسوانی پیڈیلا کو نڈے کو ٹیکساس میں سان اینجلو کے نزدیک سے پکڑا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.