the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اورنگ آباد،31اگسٹ(ایجنسی) بہار میں انتہا پسندی سے متاثر اورنگ آباد ضلع کے دیو تھانہ علاقے میں ممنوعہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤنواز) کے عسکریت پسندوں نے آج علی الصبح بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کے موبائل ٹاور میں آگ لگا دی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ سی پی آئی ماؤنواز کے 15 مسلح عسکریت پسندوں نے باڑہ برهیتا گاؤں میں واقع بی ایس این ایل کے موبائل ٹاور پر حملہ کیا اور ڈیزل چھڑک کر اس میں آگ لگا دی۔
اس دوران عسکریت پسندوں نے سیکورٹی گارڈکو بھگا دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت مرکز میں حکومت بنائیں گی؟

این ڈی اے (بی جے پی)
یو پی اے (کانگریس)
مہا گھٹ بندھن
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.