the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

بیجنگ، 6 اگست (رائٹر) چین نے جنوبی چینی سمندر میں گشت کے لیے فضائیہ کے بمبار اور جنگی طیاروں کو بھیجا ہے۔
چین کی سرکاری خبر ایجنسی ’ژنہوا‘ نے چین کے پیپلز لبریشن آرمی کے سینئر کرنل شین زنک کے حوالے سے بتایا کہ ایئر فورس نے جنوبی چین کے سمندر میں گشت کے لیے کئی ایچ -6



بمبار اور ایس یو -30 جنگی طیاروں کو بھیجا ہے۔
کرنل زنک نے بتایا کہ سمندری مفاد، سلامتی، قومی خود مختاری کی حفاظت اور تمام طرح کی حفاظت کے پیش نظر ایئر فورس نے ملک کے مفاد میں جنوبی چین سمندر میں گشت اور مشق کو ذہن میں رکھتے ہوئے بمبار اور لڑاكا طیاروں کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.