گوہاٹی،5اگسٹ (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آسام کے کوکراجھار میں آج انتہا پسندوں کی فائرنگ میں 13 لوگوں کے مارے جانے اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ پر سخت تشویش ظاہر کی ۔
start;">مسٹر مودی اور مسٹر سنگھ نے ریاست کے وزیر اعلی سربانند سونووال سے فون پر واقعہ کی تفصیلی معلومات حاصل کیں۔
مسٹر سونووال نے نئی دہلی میں صحافیوں کو یہ اطلاع دی۔