the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) زراعت اور کسان کی بہبود کے وزیر رادھاموهن سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ خود کشی کرنے والے کسانوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کے لیے مرکزی حکومت کے پاس کوئی خاص منصوبہ نہیں ہے۔
تاہم اس کے لئے ریاستی



حکومتوں نے خاص انتظامات کئے ہیں۔
مسٹر سنگھ نے ایوان میں ایک ضمنی سوال کے جواب کہا کہ زراعت کے سیکٹر میں آنے والی آفات کی وجہ سے خود کشی کرنے والے کسانوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کے معاملے میں مرکزی حکومت کا کوئی خاص پروگرام نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.