the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


 مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سے کشمیر کے موجودہ حالات پر غور و خوض کے لئے کل جماعتی میٹنگ طلب کرنے اور ایک وفد وہاں بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے آج یہاں مسٹر سنگھ سے ملاقات کر کے یہ مطالبہ کیا۔
بعد میں مسٹر یچوری نے صحافیوں کو بتایا کہ کچھ دن پہلے جب وہ کولکاتا میں تھے تو ان کی وزیر داخلہ سے ٹیلی فون پر کشمیر کی صورتحال پر بات چیت ہوئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.