the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیس،18جولائی(ایجنسی) فرانسیسی وزیر صحت نے بتایا ہے کہ نیس حملے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کے علاج کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچاسی میں سے پندرہ افراد ابھی تک زیرعلاج ہیں اور ان کی حالت نازک ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دہشت گردانہ کارروائی میں زخمی ہونے والے ایسے افراد جن کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے،ان میں سے بھی متعدد کو مزید طبی امداد کی ضرورت ہو گی۔ گزشتہ ہفتے نیس میں ٹرک سے کیے گئے دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں چوراسی افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.