the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


کفایتی پرواز کمپنی اسپائس جیٹ نے گیا اور اندور سے عازمین حج کیلئے جدہ اور مدینہ کی خصوصی پروازوں کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی نے آج بتایا کہ 4 اگست سے 3 ستمبر کے دوران خصوصی پروازوں سے آٹھ ہزار سے زیادہ مسافروں کو مکہ حج کے لئے لے جایا جائے گا۔
اس کیلئے دو ایئر بس 320 طیاروں کو لایا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.