the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،30اپریل(ایجنسی) سپریم کورٹ نے ڈیژل سے چلنے والی ٹیکسیوں کو مالکان کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے آج کہاکہ دہلی اور قومی راجدھانی خطے (این سی آر) میں کل سے صرف سی این جی والی ٹیکسیاں ہی چلیں گی۔
چیف جسٹس تیرتھ



سنگھ ٹھاکر، جسٹس ارجن کمار سکری اور جسٹس آر بھانومتی کی تین رکنی بنچ نے آلودگی سے متعلق ضمنی ٹیکس معاملے میں سماعت کے بعد دہلی اور این سی آر میں چل رہی ڈیژل والی پرائیوٹ ٹیکسیوں کو سی این جی میں تبدیل کرنے کی مقررہ مدت میں توسیع سے انکار کردیا۔
یہ مدت آج ختم ہو رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.