the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،6اپریل(ایجنسی) ملک کی پہلی 12 ڈبے والی اے سی ٹرین چنئی سے ممبئی پہنچ گئی ہے. یہ ٹرین چنئی کے Integral Coach Factory کوچ فیکٹری سے 31 مارچ کو ممبئی کے لئے روانہ ہوئی تھی. ٹرین کے ڈبے سٹیل سے بنے ہوئے ہیں، جس گرے اور انڈگو رنگ کے ہیں. اب تک لوکل ٹرین کے کوچ سفید اور جامنی رنگ کے ہوتے تھے.
یہ ملک کی پہلی 12 کمپارٹمنٹ والی اے سی لوکل ٹرین ہے. اس کے تمام 12 کوچ ایک دوسرے سے اندر سے جڑے ہوئے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.