the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پیرس،4فروری(ایجنسی) سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف نے اپنے دورہ فرانس کے دوران وزیر دفاع سمیت کئی اہم عہدیداروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ آج بروز جمعہ کو ان کی ملاقات پیرس کے شاہی محل میں صدر فرانسو اولاند کے ساتھ ہو گی۔
گزشتہ روز شہزادہ محمد نایف نے پیرس میں فرانسیسی وزیر دفاع جان ایف لورڈیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ سیکیورٹی اور فوجی تعاون، دہشت گردی کے خلاف جنگ، سعودی عرب میں فرانس کی فوجی مشقوں میں اضافے اور یمن میں "فیصلہ کن طوفان آپریشن" میں تیزی پر بات چیت کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.