: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ترکی،4فروری(ایجنسی) یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک آج ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کر رہے ہیں۔ یورپی ذرائع کے مطابق اس دوران مہاجرین کے تازہ بحران پر بات کی جائے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹسک ایردوآن کی توجہ ترکی سے
یورپی یونین میں داخل ہونے والے مہاجرین کی تعداد پر بھی مبذول کرائیں گے کیونکہ انقرہ کی یقین دہانی کے باوجود بھی اس تعداد میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔ اس دوران دونوں رہنما اگلے ہفتے یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں زیر بحث آنے والے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔