the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

انڈونیشا،2مارچ(ایجنسی) انڈونیشا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق سوماٹرا جزائر پر آنے والے اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.8 تھی۔ اس کے فوری بعد علاقے میں سونامی لہروں سے خبردار کیا گیا ہے۔ ابھی تک اس زلزلے میں جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ میں بلدیاتی انتخابات میں کون سی سیاسی جماعت جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
مجلس
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.