the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

بنگلہ دیش میں انتہاپسندوں نے آج ایک مندر پر حملہ کر کے وہاں کے پجاری کوقتل کر دیا اوران کے ایک وفادار کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
پولیس ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہمایوں کبیر نے بتایا کہ ڈھاکہ سے 495



کلومیٹر شمال میں پنچ گر کے قریب دیوی گنج مندر میں موٹر سائیکل سوار پانچ سے چھ حملہ آوروں نے پجاری کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔
انہوں نے کہا کہ اس حملے کے پیچھے ممنوعہ دہشت گرد تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی)کا ہاتھ ہونے کا اندیشہ ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.