the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
اسلام آباد،7مارچ(ایجنسی) پاکستان نے آبی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار سیکڑوں ہندوستانی ماہی گیروں میں 87 ماہی گیروں کو خیرسگالی کے تحت رہا کر دیا۔
پاکستان کے ایک انگریزی اخبار نے کراچی کے لاندھي جیل سپرنٹنڈنٹ شاکر شاہ کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان کی جیل میں تقریبا 536 ہندوستانی ماہی گیر قید ہیں اور ان میں سے 87 کو آج رہا کیا گیا جبکہ 20 مارچ کو 86 دیگر ہندوستانی ماہی گیروں کو بھی رہا کیا جائے گا ۔
رہا کیے گئے ماہی گیر ڈھائی سال سے لاندھي کے جیل میں بند تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.