the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
اقوام متحدہ،20اپریل(ایجنسی) اقوام متحدہ کی مہاجرین کے حوالے سے کام کرنے والی ایجنسی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ بحیرہ روم میں ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں قریب 500 مہاجرین کے ہلاک ہو جانے کا خدشہ ہے۔ ایک اور چھوٹی کشتی کی طرف سے بچائے جانے والے اس کشتی کے



مسافروں کے مطابق افریقہ سے آنے والے مہاجرین کی جو کشتی ڈوبی اس میں گنجائش سے بہت زیادہ افراد سوار تھے۔ یو این ایچ سی آر کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی اس کشتی کے مسافروں کوہفتہ 16 اپریل کو سمندر سے نکالا گیا اور یہ اتوار کو یونانی علاقے کلاماتا پہنچے۔ اس کشتی کے ڈوبنے کی درست تاریخ ابھی واضح نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.