the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سیول،15فروری(ایجنسی) جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر آج صبح تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس سے تین فوجیوں کی موت ہوگئی ۔
یہ اطلاع جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے دی ہے۔
وزارت دفاع کے افسران نے بتایا کہ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کے چار پائلٹ بری طرح زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی اسپتال میں موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.