the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
يمن،23مئی(ایجنسی) يمنی سکيورٹی اہلکاروں نے بتايا ہے کہ جنوبی شہر عدن ميں دو خوش کش بمباروں نے آج بروز پير کارروائی کرتے ہوئے کم از کم پينتاليس افراد کو ہلاک کر ديا ہے۔ سکيورٹی اہلکاروں کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے فوج ميں بھرتی کے خواہاں نوجوانوں کو نشانہ بنايا۔ ايک بمبار نے فوج ميں بھرتی کے ايک مرکز پر خود کو دھماکے اڑا ليا، جس کے نتيجے ميں اس مقام پر قطار ميں کھڑے بيس افراد ہلاک ہوئے۔ جبکہ ايک اور بمبار نے ايک آرمی کمانڈر کے مکان کے باہر کارروائی کی، وہاں بھی فوج ميں بھرتی کے خواہاں پچيس نوجوان ہلاک ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.