the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
یروشلم،19اپریل(ایجنسی) یروشلم میں ایک بس میں بم پھٹا اور اس سے دوسری بس نے بھی آگ پکڑلی اس حملہ میں 21 افراد زخمی ہوگئے ہیں اسرائیلی وزیر اعظم منجامن نتین یاہو نے اسے سڑکوں پر چھ ماہ سے جاری فلسطینی تشدد کی لہر کا ہی حصہ بتایا ہے۔تاہم کسی فلسطینی تنظیم نے دھماکہ کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔
اسرائیلی افسران نے براہ راست کسی کو موردالزام ٹھہرانے سے انکار کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.