: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ میں درگاہ حضرت امین پیر ؒ کی عرس تقاریب کا اختتام عمل میں آیا ۔ملک بھر کے مختلف علاقوں سے زائرین کی کثیر تعداد نے عرس تقاریب
میں شرکت کی اور درگاہ شریف پر حاضری دیتے ہوئے چادر گل پیش کئے ۔درگاہ شریف سے صندل مبارک کا جلوس نکالا گیا جو مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا درگاہ شریف واپس پہونچا ۔