the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

سوئٹزرلینڈ کی پولیس نے فٹبال کے عالمی ادارے بین الاقوامی فٹبال فڈریشن(فیفا) کے نئے صدر گیانی انفانٹینو کا نام پانامہ پیپرز لیک معاملے میں سامنے آنے کے بعد نیون واقع یوروپین فٹبال ایسو سی ایشن کے ہیڈکوارٹر پر چھاپہ مارا ہے۔
پانامہ کی ایک لا فرم موساک فونسیکا سے ملنے والی خفیہ دستاویزات میں یورپی فٹبال فیڈریشن کے سابق سیکریٹری جنرل گیانی انفانٹینو کا نام سامنے آنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔
خفیہ دستاویزات میں فیفا کے ایک اور اہلکار جان پیڈرو ڈامینی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.