the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

آسٹریلیا،29اپریل(ایجنسی) آسٹریلیا کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ شواہد جمع کیے جا رہے ہیں کہ آسٹریلوی شہر پرتھ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون امدادی ورکر کو کن حالات میں نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا ہے۔ دوسری جانب ننگر ہار صوبے کے گورنر کے ترجمان عطا اللہ خوگیانی کے مطابق آسٹریلوی خاتون جلال آباد میں ایک کشیدہ کاری کے پراجیکٹ کی نگرانی کے لیے گئی تھی کہ اُسے نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ خوگیانی کے مطابق اغوا کار پولیس کی وردیوں میں ملبوس تھے۔ اسی طرح ننگرہار کی پولیس کے سربراہ نے بھی اغوا کی اِس واردات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بدھ کے روز جلال آباد پہنچی تھی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.