: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روس نے کہا ہے کہ افغانستان سے اپنی فوج کو ہٹانے کے بارے میں امریکہ کے
کسی بھی فیصلے سے تشدد زدہ افغانستان کی صورتحال مزید خراب ہو جائے گی۔تاہم، روس کی خبر رساں ایجنسی " انٹرفیکس" کے مطابق وزارت خارجہ نے اس سلسلے میں امریکہ کی نئی انتظامیہ
سے ابھی بات چیت نہیں کی ہے۔افغانستان کے مسئلے پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے مشیر جیمیر كابلوف نے کہا
کہ"جہاں تک میں سمجھتا ہوں، امریکہ کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا افغانستان
سے فوج ہٹانے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے اور ایسا کرنا عقلمندی بھی
ہے۔