the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
پاکستان،10مئی(ایجنسی) پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی بیٹے علی گیلانی کو افغانستان سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ علی گیلانی کو تین برس پہلے پاکستانی شہر ملتان سے اغوا کر لیا گیا تھا۔ دوسری جانب پاکستانی دفتر خارجہ نے بھی اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق علی گیلانی کو افغانستان کے صوبے غزنی میں افغان اور امریکی فورسز کے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران بازیاب کروایا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.