the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 1 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے کہا ہے کہ عدم تشدد کے ذریعہ گاندھی جی نے ملک کو آزادی دلائی- انہوں نے کہا کہ



وزیراعلی نے گاندھی جی کے جذبے سے حوصلہ پاکر تلنگانہ ریاست حاصل کی- وزیر موصوف نے سکندرآباد گاندھی اسپتال میں گاندھی جی کے مجسمہ کی نقاب کشائی کے انتظامات کا معائنہ کیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.