the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
امریکہ،8فروری(ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اوباما مارچ کے وسط میں نیتن یاہو سے ملاقات کرنا چاہتے تھے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے اس فیصلے کی ابھی تک کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ مبصرین کے مطابق اوباما اور نیتن یاہو کے باہمی روابط ہمیشہ سے ہی تناؤ کا شکار رہے ہیں۔ نیتن یاہو اس سے قبل ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے پر بھی اوباما انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.