the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
اسلام آباد ،19مئی(ایجنسی) روس کے ایک نیوکلیائی ماہر نے کہاکہ ہندوستانی اپنی بیلسٹک میزائلوں کو جدید بنالینے کے باوجود لڑائی ہونے پر پاکستانی میزائلوں سے خود کے دفاع کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
کارنیگی کے ماسکو میں واقع نیوکلےئر عدم پھیلاؤ مرکز کے سینئر محقق پتر توپشکوف نے کہاکہ ہندوستان اپنے نیوکلےئر اسلحہ کے فروغ کے تحت دس برسوں کے پروگرام پر زبردست سرمایہ کاری کے باوجود لڑائی کی حالت میں پاکستانی میزائلوں کے حملے سے اپنا دفاع کرسکے گا ، اس پر شبہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.