: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ شمالی امریکہ
آزاد تجارت معاہدہ (این اے ایف ٹی اے،نافٹا) پر کینیڈا اور میکسیکو کے
لیڈروں سے جلد ہی بات چیت کریں گے۔مسٹر
ٹرمپ کے دفتر سے جاری ریلیز کے مطابق ،صدرجلد ہی نافٹا کے سلسلے میں بات چیت کریں گے۔سرحد پر سیکورٹی اور امیگریشن کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے 'نافٹا'معاہدے پر بات چیت جلد ہی شروع کی جائے گی۔